پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کے حالیہ نوٹیفیکیشن کی روشنی میں
ٹرانزیکسنل ٹریفک کے صارفین کو اپنے ٹرانزیکسنل اکاؤنٹ سے پرموشن ایس ایم ایس بھیجنے سے منع کردیا گیا ہے۔
مثال کے طور پے اگر کوئی صارف اپنی ویب سائٹ یا اپنی کسی اپیلیکشن کے لیے شارٹ کوڈ کی سروس حاصل کرتا ہے تو وہ اس شارٹ کوڈ سے بہت سارے لوگوں کو مارکیٹنگ بھی کر دیتا ہے ۔ جو کہ ممنوع ہے ۔اور مزید برآں یہ کہ شارٹ کوڈ سروس ABC کمپنی کے لیے منظور کروانے کے بعد لوگ اسی منظور شدہ سروس کو کسی دوسری غیر منظور شدہ کمپنی XYZ کے لیے استعمال کروا رہے ہوتے تھے ۔
مزید یہ کہ ایس ایم ایس صارفین مبہم اور نامکمل ایس ایم ایس بھیج رہے ہوتے ہیں ۔ مثال کے طور پر ۔ ہر بھیجے گئے ایس ایم ایس میں اس ایس ایم ایس کا مقصد اور بھیجے گئے صارف کی اپیلیکشن یا ویب سائٹ کا ایڈریس اور فون لازمی ہونا چاہیے ۔ عموماً صارفین اس پیٹرن کو فالو نہیں کر رہے ہوتے ۔
اس قسم کے ممنوع فعل کو روکنے کے لیے ۔ اب ایس ایم کے مواد غیر ترمیم شدہ بنا دیا گیا ہے ۔
اب منظور شدہ سروس کے حامل افراد کے ایس ایم مواد کو پہلے لائف ٹائم ایس ایم ایس کی ٹیم منظور کرے گی ۔ اس منظوری کے بعد ہی وہ صارف ایس ایم ایس بھیج سکے گا ۔
ایس ایم ایس منظوری کے مراحل کو ویڈیو میں احسن طریقے سے فلما دیا گیا ہے ۔

پی ٹی اے کی حالیہ ہدایات کے مطابق ایس ایم کی سروس کو دواقسام کی کیٹگری میں تقسیم کر دیا گیا ہے

1-Transactional SMS
2- Promotional SMS

Transactional SMS (Short Code Services)
All critical/informational or OTPs (One time Password) messages.

For example:
Thank you, your payment of PKR 1500 has been received.
Thank you, your booking/appointment has been confirmed for 30th August 2022
Your Login Code Is: 12345

Promotional SMS (Branded SMS)

For example:
Get 30% till 14th August on ABC brand.
Get on our app and avail of free service till 14th August.

پی ٹی اے کر ہدایات کو مدنظر رکھتےہوئےآپ کا ایس ایم ایس کس کیٹیگری سےتعلق رکھتا ہےکو یقینی بنانے کیلئے آپ کے ایس ایم ایسContent کوفکس کرنا ہوگا۔جس کا طریقہ کار یہ ہوگا۔

1: Login To Your Account
2: Go To OTP Management -> http://lifetimesms.com/otp-management
3: Click On Add-SMS (on top right corner)
4: Add Fixed-SMS (on top right corner), With Your Required SMS Content
5: Wait To Approve This Template -> After Approval Ready To Use.

For Example To Send OTP SMS, We Will Apply

Your OTP for Account login is #CODE# on LifetimeSMS app, For any issues, contact us at 03176660444 or https://Lifetimesms.com

APIکا لنک کچھ اس طرح کا بن جائے گا۔

https://lifetimesms.com/otp?api_token=xxxx&api_secret=xxxx&to=92xxxxxxxxxx&from=Brand&event_id=APPROVED_ID&data={“code”:”12345678″}

Related Posts