پی ٹی اے کے حالیہ نوٹیفیکیشن کے مطابق لانگ کوڈ نہ رکھنے والے تمام برانڈ نیم کواوپریٹرزاورایگریگیٹرزاکاونٹ سے ڈی لسٹ کردیا گیا ہے۔ مطلب تمام برانڈ نیم کو ریموو کردیا گیا ہے۔ اور انہیں پہلے ڈیڈیکیٹڈکوڈ کی اپروول کیلئے لسٹ کیا جائےگا۔ پہلے ڈیڈیکیٹڈ لانگ کوڈ اپرووہونگے۔اس کے بعد دوبارہ سے انکو رجسٹرکردیا جائے گا۔ جس کی سالانہ فیس بھی ہوگی۔ابھی فیزI چل رہا ہےسینڈرکلینزنگ کااس کے بعد فیزII سٹارٹ ہوگا جس میں اوپریٹرزدوبارہ سے Masks کو لسٹ کریں گے۔یہ پروسس اوپریٹرزنے فالو کروانا ہے لائف ٹائم ایس ایم ایس نے نہیں۔ اوپریٹرزنے ڈاکومنٹس جمع کروائے ہوئے ہیں اورآہستہ آہستہ برانڈ نیم لسٹ ہورہے ہیں۔  اس پروسس میں ایک سے دوماہ لگ سکتے ہیں اور یوزرز سے التماس ہے کہ وہ ہمارے ساتھ اس دورانیے کو برداشت کریں۔کیونکہ یہ تاخیرلائف ٹائم ایس ایم ایس نہیں بلکہ پی ٹی اے اوراوپریٹرزکی طرف سے ہے۔

نوٹ: یہ مسئلہ صرف لائف ٹائم ایس ایم ایس یا اس کے کسٹمرز کے ساتھ نہیں بلکہ پورے پاکستان میں ہے۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *